چین کی ستمبر کی برآمدات میں 5.6فیصد کمی ٬ درآمدات میں 2.2فیصد اضافہ

جمعرات 13 اکتوبر 2016 14:52

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2016ء) کسٹمز اعدادوشمار کے مطابق چین کرنسی یوآن کے حوالے سے چین کی برآمدات میں ستمبر میں 5.

(جاری ہے)

6فیصد سالانہ کی کمی ہوئی جبکہ درآمدات 2.2فیصد بڑھ گئیں ٬سال رواں کی پہلی تین سہ ماہیوں میں بیرونی تجارت میں ایک سال قبل کے مقابلے میں 1.9فیصد کمی آئی ٬ برآمدات 1.6فیصد کم جبکہ درآمدات 2.3فیصد کم ہو گئیں ۔

متعلقہ عنوان :