ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں کمی

جمعرات 13 اکتوبر 2016 14:52

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2016ء) چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے تجارتی نظام کے مطابق چینی کرنسی رینمنبی کی مرکزی شرح تبادلہ جمعرات کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 48بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.7296ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :