حلب ٬ روسی اور شامی طیاروں کی بمباری سے ہلاکتوں کی تعداد81 ہو گئی
جمعرات 13 اکتوبر 2016 14:07
(جاری ہے)
حلب میں کام کرنے والے امدادی ادارے سول ڈیفنس نے ہلاکتوں کی تصدیق ایک ٹوئٹر پیغام میں کی ہے۔
پیغام میں کہا گیا ہے کہ روسی اور شامی فضائیہ کے طیاروں نے ایک دن میں 50 سے زائد پروازیں کیں۔ انہوں نے کہا شام کی صورتحال کے ذمہ دار امریکا اور اسکے اتحادی مغربی ممالک ہیں۔ ادھر امریکا اور روس نے 9 دن بعد معطل مذاکرات پھر سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ ہفتے کو سوئٹزر لینڈ میں ملاقات کریں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.