روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17اکتوبر کو ہو گی

جمعرات 13 اکتوبر 2016 13:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2016ء) 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17اکتوبر کو ہو گ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ٬ دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ 9300کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :