امریکا اور روس میں کشیدگی کے بعد دنیا خطرناک موڑپر آگئی٬ ماسکو کا سرد جنگ دور کے فوجی اڈے بحال کرنے کے اعلان کے بعد بین الابراعظمی میزائل کا تجربہ ٬ امریکا نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں کو جدید بنانا شروع کردیا
جمعرات 13 اکتوبر 2016 13:25
(جاری ہے)
روس نے آبدوز سے بین براعظمی میزائلوں کے تجربات شروع کردیئے۔ روسی حکام کے مطابق آبدوز سے داغے گئے بین البراعظی میزائلوں نے روس کے شمال میں اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔رواں ہفتے روس کے نائب وزیر دفاع نے شام میں مستقل فوجی اڈہ بنانے اور کیوبا و ویتنام میں سابق سویت یونین کے فوجی اڈے بحال کرنے کا اعلان کیا تھا۔ امریکا لیزر ہتھیاروں کے تجربے کرچکاہے اور اب ایٹمی ہتھیاروں کو جدید بنارہاہے۔ جرمن چانسلر اینگلا مرکل اور فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے روس کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ شام میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ تینوں رہنماں شام کے تنازعے کے علاوہ یوکرین پر گفتگو کی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.