امریکی ٬ ٹرمپ جیسی باتیں کرنے والے کو ملازم رکھیں گی اوبامہ

جمعرات 13 اکتوبر 2016 11:08

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اکتوبر2016ء) امریکی صدر باراک اوباما نے ریپبلکن امیدوار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے٬باراک اوباما کا کہنا تھا کہ جو باتیں ٹرمپ نے کی ہیں وہ کوئی اور کرے تو اسے کسی دکان پر بھی کام نہ ملے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر باراک اوباما نے ریپبلکن امیدوار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے٬باراک اوباما کا کہنا تھا کہ جو باتیں ٹرمپ نے کی ہیں وہ کوئی اور کرے تو اسے کسی دکان پر بھی کام نہ ملے۔انہوں نے امریکی شہریوں سے سوال کیا کہ کیا ا?پ ایسی بیہودہ باتیں کرنے والے کو اپنے ادارے میں ملازم رکھیں گے باراک اوباما نے ان امریکیوں پر بھی حیرت کا اظہار کیا جو ٹرمپ کی خواتین کے بارے میں گفتگو سن کر بھی انہیں ووٹ دینا چاہتے ہیں

متعلقہ عنوان :