خضدار٬وڈھ میں سیاہ کاری کے الزام میں خاتون سمیت دو افراد قتل

منگل 11 اکتوبر 2016 22:23

خضدار۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2016ء) ضلع خضدار کے تحصیل وڈھ میں سیاہ کاری کے الزام میں خاتون سمیت دو افراد قتل کوکردیا۔

(جاری ہے)

وڈھ لیویز کے مطابق منگل کو وڈھ کا علاقے لوپ میں ایک خاتون مسماتہ (ح)اور شفیع محمد کو مبینہ طور پر جلال خان نے سیاہ کاری الزام فائرنگ کرکے قتل کردیا۔نعشوں کو وڈھ لیویز نے وڈھ ہسپتال پہنچادیا جہاں انہیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیا ۔پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :