نویں محرم محرم الحرام کے موقع پر’’سکھر ہاؤس ‘‘میں شہدائے کربلا کے ایصال ثواب کیلئے نیاز حلیم کی تقسیم

منگل 11 اکتوبر 2016 22:15

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر اسلام الدین شیخ٬ رکن قومی اسمبلی نعما ن اسلام شیخ اور میئر سکھر اسلام شیخ کی جانب سے منگل کے روز نویں محرم محرم الحرام کے موقع پر’’سکھر ہاؤس ‘‘میں شہدائے کربلا کے ایصال ثواب کیلئے نیاز حلیم تقسیم کیا گیا٬اس موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :