جماعت اسلامی صوبے میں اپنے اچھے کردار اور بہتر حکومتی کارکردگی کے نتیجے میں 2018کے جنرل الیکشن میں بڑی پارٹی کے طور پر ابھرے گی٬عنایت اللہ
منگل 11 اکتوبر 2016 21:24
(جاری ہے)
تقریب میں نائب ضلع ناظم حنیف اللہ اور تحصیل ناظم میر فخر الدین بھی موجود تھے۔
اس موقع پر نائب ناظم فرمان اللہ ٬ بازیر خان ٬ حیات محمد ٬ رحیم شاہ ٬ محمد سعید ٬ باچا امین ٬ محمد جان ٬ عمر سعید ٬ ظاہر خان ٬ نصیب گل اور رحمان گل نے مسلم لیگ(ن) اور قاری نور عالم ٬ کسان کونسلر رحیم اللہ ٬ شاہ ولی ٬ عبد الرشید ٬ ابراہیم ٬ عبد الحمید باچہ ٬ انور زیب ٬ باچہ محمد ٬ سید اکبر ٬ فرمان اللہ اور گل سید نے پیپلز پارٹی سے مستعفی ہو کر جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا۔عنایت اللہ نے کہا کہ دیر بالا میں صحت ٬ تعلیم ٬ زراعت ٬ آبپاشی ٬ آبنوشی اور دیگر شعبوں میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں جن کی تکمیل سے ان شعبوں میں خاطر خواہ تبدیلی آئے گی۔تقریب سے حنیف اللہ اور میر فخر الدین نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.