جودہ دور میں بھی واقعہ کربلا کو سامنے رکھتے ہوئے ہم یکجان ہوکر دنیا میں سرخرو ہوسکتے ٬ڈپٹی میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ
منگل 11 اکتوبر 2016 20:46
(جاری ہے)
اس دن ہمیں تمام فروعی اختلافات کو بھلا کر اتحاد بین المسلین اور دین اسلام کی سربلندی کے لئے کوششیں کرنی چاہئیں۔ واقعہ کربلا حق وباطل کے مابین ہونے والا وہ تاریخی واقعہ ہے جس کی مثال قیامت تک دوبارہ ملنا ناممکن ہے۔ اس واقعہ نے تاریخ کے اوراق پر یہ مہر ثبت کردیا ہے کہ حق وباطل کی لڑائی میں فتح مبین ہمیشہ حق کی ہی رہے گی۔ نواسہ رسول ؐحضرت امام حسینؓ کی قربانی قیامت تک فراموش نہیں کی جاسکتی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں بھی واقعہ کربلا کو سامنے رکھتے ہوئے ہم یکجان ہوکر دنیا میں سرخرو ہوسکتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.