دسویں محرم کے مرکزی جلو س کیلئے سکیورٹی کے تما م انتظا ما ت مکمل کرلئے گئی

منگل 11 اکتوبر 2016 20:36

خانیوال ۔11اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2016ء) دسویں محرم کا مرکزی جلو س اما م بارگا ہ بلا ک نمبر 11سے بر آمد ہو گا ٬ سکیورٹی کے تما م انتظا ما ت مکمل کرلئے گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق دسویں محرم کے ضلع بھر میں 82جلوس بر آمد ہونگے ٬ مر کزی جلو س اما م با رگا ہ حسینیہ بلا ک نمبر 11سے صبح 9بجے بر آمد ہو گا جو اہلحدیث رو ڈ ٬گپی چو ک ٬ جا مع مسجد رو ڈ ٬ چو ک سنگلا نوا لہ ٬ کچہری با زار ٬ ایو ب چو ک ٬ ریلوے رو ڈ سے ہوگا ہوا پرا نا خانیوا ل اختتا م پذیر ہو گا ٬ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہانزیب نذیر خا ن کی مطابق سکیورٹی کے سخت انتظا ما ت کئے گئے ہیں ٬15سو سے زائد سکیورٹی اہلکا ر ڈیو ٹی کریں گے ٬ واک تھ و گیٹ سے عزا داران کی انٹری ہو گی ٬ سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دئے گئے ہیں جلوس کے راستے کی تما م تجاوزات ختم کر دی گئی ہیں کسی غیر متعلق شخص کو جلو س کے قریب نہیں آنے دیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :