لاہور ٬بیرسٹر عامر حسن کی طرف سے یوم عاشور پر امام حسینؓ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سالانہ "نیاز حسین" کا اہتمام

منگل 11 اکتوبر 2016 20:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر عامر حسن کی طرف سے یوم عاشور کے موقع پر امام حسین کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سالانہ "نیاز حسین" کا اہتمام کیا گیا ہیجو جناح پارک بسطامی روڈ سمن آباد لاہور میں صبح سے شام تک جاری رہے گی پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی قائدین سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی٬ سینیٹر اعتزاز احسن٬ سردار لطیف کھوسہ٬ ثمینہ گھرکی اور تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد شریک ہونگے۔

متعلقہ عنوان :