لاہور٬شارٹ سرکٹ سے الیکڑونکس کی دکان میں آ گ لگ گئی٬ لاکھوں کا سامان جل گیا

منگل 11 اکتوبر 2016 20:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2016ء)رنگ محل کے علا قہ شاہ عالم مارکیٹ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث الیکڑونکس کی دکان میں آ گ لگنے کے باعث لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا عملہ فائر بر یگیڈ نے موقع پر پہنچ کر ایک گھنٹے بعد آ گ پر قابو پا لیاں کسی بھی جا نی نقصان کی اطلاع نہ تھی ٬بیا یا گیا ہے کہ شاہ عالم ماکیٹ میں واقع اشرف نا می کی الیکڑونگ کی دکان میں اچانک آ گ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا عملہ فائر بر یگیڈ نے آ گ پر قابو پا لیا کسی بھی جا نی نقصان کی اطلاع نہ تھی ۔