لاہور ٬ہ گجر سنگھ علا قہ میں پولیس کا سرچ آپریشن ٬ شہریوں کی شناختی کوائف چیک کیی

منگل 11 اکتوبر 2016 20:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2016ء) قلعہ گجر سنگھ کے علا قہ میں پولیس نی سرچ آپریشن کرتی ہوئی شہریوں کی شناختی کوائف چیک کیی ۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ راجہ مز مل کی مطابق قلعہ گجر سنگھ کی علاقی میں مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر گھروں اور ہوٹلوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کی دوران شہریوں کی شناختی کوائف اور کرایہ داروں کی کرائی نامی چیک کیی گئے۔ پولیس کی مطابق بائیو میٹرک سسٹم کی ذریعی موقع پر ہی شہریوں کی شناختی کوائف کی تصدیق کی گئی۔

متعلقہ عنوان :