اوکاڑہ٬تیزرفتار بس نے کیری ڈبہ کو ٹکر ماردی ٬دوبچے اور ماں جاں بحق

منگل 11 اکتوبر 2016 20:05

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2016ء) اوکاڑہ کے قریب جی ٹی روڈ پر تیزرفتار بس نے کیری ڈبہ کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں دوبچے اور انکی ماں جاں بحق ہو گئی تفصیلات کے مطابق کیری ڈبہ نمبری3155میں سوار ایک ہی خاندان کے چھ افراد لاہور سے ساہیوال جارہے تھے کہ جب وہ اوکاڑہ بائی پاس کے قریب پہنچے تو لاہور جانے والی تیزرفتار بس نے اسے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں کیری ڈبہ میں سوار ایک خاتون بی بی اور اسکے دو معصوم بچے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے پولیس تھانہ صدر اوکاڑہ نے نعشیں قبضہ میں لیکر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال اوکاڑہ

متعلقہ عنوان :