سی ٹی او کا خیمہ سادات کے جلوس کے انتظامات کا جائزہ٬ذوالجناح پروسیشن کے روٹ کا وزٹ بھی کیا
�حرم کے مرکزی ذوالجناح کے موقع پر ٹریفک کو متبادل راستوں سے گزارتے ہوئے ٹریفک کے بہائو کو برقرار رکھا جائے ٬روٹ پر کوئی گاڑی موٹر سائیکل ٬سائیکل نہیں آئے گی ٬شرکاء اپنی گاڑیاں روٹ سے کم از کم دو سو گز دور پارک کریں:طیب حفیظ چیمہ
منگل 11 اکتوبر 2016 20:00
(جاری ہے)
انہوں نے وارڈنز کو ہدایت کی کہ وہ پوری محنت اور لگن سے ٹریفک کو متبادل راستوں سے گزاریں ٬ مشکوک افراد اور لاوارث اشیاء پر نظر رکھیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ذوالجناح پروسیشن کے روٹ پر کوئی بھی گاڑی ٬موٹر سائیکل٬سائیکل تک نہیں آنے دی جائے گی جبکہ شرکاء کی گاڑیوں کی پارکنگ ذوالجناح کے روٹ سے کم از کم دو سو گز دور کرائی جائے۔ طیب حفیظ چیمہ نے جلوس کے شرکاء کو ہدایت کی کہ اپنی گاڑیاں مقررہ پارکنگ ایریاز میںہی کھڑی کریں اور ٹریفک سٹاف کی ہدایت پر عمل کریں تاکہ ٹریفک کابہائومتاثر نہ ہو۔ وارڈنز شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آتے ہوئے ٹریفک بارے ہدایات پر عمل کروائیں۔انہوںنے شہریوں کو ہدایت کی کہ رانگ پارکنگ سے اجتناب کریں اور کسی بھی شکایت یا معلومات کیلئے ٹریفک پولیس ہیلپ لائن 042-1915 پر رابطہ کریں۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.