10-2016
ظلم و انصافی کیخلاف جاری تحریکوں کیلئے اہل بیت کا کردار مشعل راہ ہے٬ طاہر القادری کربلا کا پیغام ظالم حکمرانوں کے سامنے کبھی سرنڈر نہ کرنا ہے ٬ اہل بیت نے اسلام کے لبادے میں اقتدار کا تحفظ چاہنے والے عناصر کی ملوکیت اور سفاکیت کو بے نقاب کیا٬سربراہ پاکستان عوامی تحریک
منگل 11 اکتوبر 2016 20:00
(جاری ہے)
حضرت امام حسین ؓ سے امت مسلمہ کے ہر فرد کو سر اٹھا کر چلنے اور سچ بولنے کا سلیقہ اور جرأت اظہار ملی۔
کربلا کا پیغام ظالم اور فاسق حکمرانوں کے سامنے کبھی سرنڈر نہ کرنا ہے ۔یزید ملعون نے اقتدار بچانے کیلئے مقدس نفوس کی بے حرمتی کی اور کائنات کے بدترین ظلم و جبر کا ارتکاب کیا ۔یہی وجہ ہے کہ حضرت امام حسین ؓ رہتی دنیا تک کیلئے حق اور یزیدظلم وجبر کا استعارہ بنا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان اپنے کردار کو حضرت امام حسین ؓ کی فکر میں ڈھالیں۔حق و باطل میں امتیاز کرنے اور عقل و خرد کو خارجی حملوں سے بچانے کیلئے اہل بیت کی مقدس زندگیوں کے مطالعے کو اپنے معمولات میں شامل کریں۔جہاں حسینی ؓ فکر ہو گی وہاں ظلم اور بربریت نہیں ہو گی اور جہاں جبر و تشدد اور وحشت و بربریت ہو تو سمجھ لیجئے کہ سماج نے یزیدیت کے ساتھ سمجھوتہ کر لیا ہے ۔حسینیت اور یزیدیت الگ الگ فکر کا نام ہے۔نسل نو کی ان دونوں متضاد نظریات سے شناسائی لازم ہے تا کہ حق کو غالب اور باطل کو مغلوب کرنے کیلئے سعی کی جا سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.