کوٹ غلام محمد پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ انواراحمدخان قائم خانی کے بھتیجے کا انتقال

منگل 11 اکتوبر 2016 19:59

کوٹ غلام محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2016ء)پریس کلب کوٹ غلام محمدکے سرپرست اعلیٰ انواراحمدخان قائم خانی کے بھتیجے اورزمیندارسیٹھ عبدالمجیدکے دامادمرحوم آٖتاب احمدخان قائم خانی رضائے الہیٰ سے اچانک دل کادورہ حرکت قلب بندہوجانے کے باعث فوت ہوگئے۔

(جاری ہے)

مرحوم آفتاب احمدخان قائم خانی کی نمازجنازہ ریلوے پلیٹ فارم پربمازمغرب کے بعداداکی گئی نماجنازہ میں قائم خانی برادری شہریوں٬صحافیوں٬اساتذہ کرام٬نومنتخب سیاسی وسماجی شخصیات نے بہت بڑی تعدادمیںشرکت کی مرحوم آفتاب احمدخان قائم خانی کواہل خانہ٬عزیزواقارب کی موجودگی میںریلوے قبرستان میں سپردخادکیاگیا۔