بہاول وکٹوریہ میں ڈینگی کا مریض داخل

مریض کو ڈینگی وارڈ میں داخل کرنے کی بجائے میڈیکل میں داخل کر لیا

منگل 11 اکتوبر 2016 19:59

ؓبہاول پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2016ء) بہاول وکٹوریہ میں ڈینگی کا مریض داخل ٬ رپورٹ میں ڈینگی کی تصدیق ٬مریض کو ڈینگی وارڈ میں داخل کرنے کی بجائے میڈیکل میں داخل کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق لودھراں کے رہائشی قاسم شہزاد کو ڈینگی کے شبہ میں ہسپتال لایا گیا جہاں اس کے ٹیسٹ لیے گئے جس میں ڈینگی کی تصدیق ہو گئی ۔ڈاکٹرز نے مریض کو ڈینگی وارڈ کی بجائے میڈیکل وارڈ نمبرون میں داخل کر لیا مریض قاسم شہزاد نے بتایا کہ سرکاری ہسپتال میں داخل ہونے کے باوجود تمام ٹیسٹ پرائیویٹ کروائے جا رہے ہیں

متعلقہ عنوان :