تحریک صراط مستقیم پاکستان کے زیر اہتمام آج پیغام حسین کانفرنس ہوگی

منگل 11 اکتوبر 2016 19:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2016ء) تحریک صراط مستقیم پاکستان کے زیر اہتمام آج 10 محرم الحرم بروز بدھ بعد نماز عصر مرکز صراط مستقیم تاج باغ فیز IIIمیں پیغام حسین کانفرنس ہوگی کانفرنس میں خصوصی خطاب ڈاکٹر محمد اشر ف آصف جلالی سمیت دیگر علماء و مشائیخ شرکت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :