ملک جنگی خان مینگل کی بیٹی قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں

منگل 11 اکتوبر 2016 19:54

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2016ء)ملک جنگی خان مینگل کی بیٹی ملک سعد اللہ مینگل ٬ ملک نصراللہ مینگل کی بہن قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں مرحومہ جمعیت علماء اسلام مفتی یونٹ کے امیر مولوی محمد رمضان مینگل کی خالہ تھی مرحومہ کی فاتحہ خوانی ڈاک بیدی کلی ملک جنگی خان مینگل نوشکی میں جاری ہے۔