پشاور٬ ایف ای ایف کالجز کیلئے 284ملین روپے گرانٹ کی منظوری
فائونڈیشن کو اصلی مینڈیٹ کے مطابق فعال بنانے کیلئے سب کمیٹی کی تشکیل
منگل 11 اکتوبر 2016 19:52
(جاری ہے)
کمیٹی مذکورہ مقصد کیلئے طریق کار وضع کرے گی اور فیصلہ کرے گی کہ مختلف تعلیمی اداروں کو کس محکمے کے ماتحت ہونا چاہیے۔وزیراعلیٰ نے اس سلسلے میں جامع تجاویز پیش کرنے کی ہدایت کی۔ ایف ای ایف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے سابقہ اجلاس میں وزیراعلیٰ کی جاری کردہ ہدایت کے مطابق جن کالجز میں انرولمنٹ زیادہ ہے وہاں ایڈمیشن جاری رکھنے کیلئے مطلوبہ گرانٹ کی پروپوزل پیش کی گئی۔
وزیراعلیٰ نے مطلوبہ گرانٹ 284ملین روپے کی اصولی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ وہ تعلیم کو ہر سطح پر فروغ دینا چاہتے ہیں کیونکہ معیاری تعلیم کے بغیر فلاحی معاشرے کا قیام ممکن نہیں ہو سکتا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ان کی حکومت پہلے سے موجود اداروں کو حقیقی معنوں میں فعال بنا کر مطلوبہ اہداف حاصل کرنا چاہتی ہے۔ ان کی حکومت صوبے میں تعلیم کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ یہی وجہ ہے کہ صوبائی حکومت نے سرکاری تعلیمی اداروں کا معیار بلند کرنے کیلئے تعلیمی بجٹ 100 ارب روپے سے بھی بڑھا دیا ہے یہ اقدام شعبہ تعلیم میں حکومتی اہداف کا عکاس ہے۔ وزیراعلیٰ نے حکم دیا کہ فائونڈیشن کو اس کے اصلی مینڈیٹ کے مطابق فعال بنایا جائے اور فائونڈیشن کے قیام کے پیچھے جو مقاصدتھے ان پر توجہ مرکوز کی جائے۔ انہوں نے اس موقع پر ہدایت کی کہ ایف ای ایف کے منیجنگ ڈائریکٹر فی الوقت ایکٹنگ چارج پر فرائض کی انجام دہی جاری رکھیں۔مزید قومی خبریں
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.