سوات٬مینگورہ پولیس کی کارروائی ٬بھاری مقدار میں شراب برآمد ٬ملزمان گرفتار

منگل 11 اکتوبر 2016 19:50

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2016ء) مینگورہ پولیس کی کارروائی ٬بھاری مقدار میں شراب برآمد ٬ملزمان گرفتار٬تفصیلات کے مطابق مینگورہ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او امجد علی خان نے ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ کے خصوصی ہدایت پر کارراوائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ شراب فروش حمید ولد فریدو ن کو گرفتار کرلیا اور اُس کے قبضے سے 105لیٹر شراب برآمد کرلی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :