آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میںموسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

منگل 11 اکتوبر 2016 19:43

ملتان ۔11اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میںموسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت36.5اورکم سے کم23.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب65فیصداورشام5بجی28فیصدتھا۔آج بدھ کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر12منٹ پرطلوع اورشام5بجکر48منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :