محکمہ صحت کی ٹیم کا چھاپہ٬ مضر صحت دودھ بنانے والے پانچ ملزمان گرفتار 3000 لٹرسے زائد دودھ اور دو گاڑیاں قبضہ میں لے گئیں
منگل 11 اکتوبر 2016 19:42
(جاری ہے)
اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں نے میڈیا کو بتایا کہ چشتیاں میں مضر صحت دودھ تیا رکرنے کی خفیہ اطلاعات کی بناء پر چھاپہ مار ٹیم تشکیل دی گئی اور نصف رات انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر صحت دودھ بنانے والے یوسف لکھویرا ولد برکت علی اور امتیاز لکھویرا ولد لیاقت علی کی فیکٹری میں چھاپہ ماراگیا جہاں بڑے پیمانے پر مضر صحت دودھ تیار کرکے مختلف دودھ فیکٹریوں کو سپلائی کیا جارہا تھا اور اس دودھ کے استعمال سے مختلف جسمانی امراض پیدا ہوتی ہیں ۔
چھاپہ کے وقت تھانہ بخشن خاں اور تھانہ شہر فرید کی پولیس موجود تھی جس نے بین الاقوامی گروہ کے پانچ ملزمان وسیم احمد ماچھی (لڈن وہاڑی )٬ سجاد حسین لکھویرا (چک رومی والا)٬ طاہر شہزاد (چونیاں قصور)٬ محمد اظہر وٹو (لڈن وہاڑی) ٬ محمد اقبال قصائی (لڈن وہاڑی ) کو گرفتار کرلیا ۔ فیکٹری سے خالی ڈرم ٬ سٹیل ٹب ٬ بجلی کی مدھانی ٬ 750کلو خشک دودھ ٬ کوکنگ آئل کے ٹین (900کلو) کے علاوہ بھاری مقدار میں کیمیکل خالی تھیلے و ٹین ٬ دودھ لے جانے والی دو گاڑیاں 5599/LES٬ ڈالہ 6225/MLG بھی قبضہ میں لے لی گئیں ۔ بخشن خاں پولیس نے ڈسٹرکٹ آفیسر لائیو سٹاک بہاولنگر حق نواز علی کی تحریری درخواست پر گرفتار و مفرور ملزمان کے خلاف پنجاب پیور فوڈ آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.