درگئی٬یونین کونسل کوٹ میں سینکڑوں سیاسی ورکرزکا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

منگل 11 اکتوبر 2016 19:17

درگئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اکتوبر2016ء) یونین کونسل کوٹ میں سینکڑوں سیاسی ورکرز نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ ایم پی اے سید محمد علی شاہ باچہ پر مکمل اعتماد کا اظہار۔ یونین کونسل کوٹ میں پیپلز پارٹی کی پوزیشن مزید مستحکم تفصیلات کے مطابق یونین کونسل کوٹ ٬ مزرے بابا اور جئی میں الگ الگ سیاسی تقریبات کے دوران سینکڑوں سیاسی کارکنان نے دیگر سیاسی پارٹیوں سے مستعفی ہوکر پاکستان پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیااور پی کے 98سے تین بار منتخب ہونے والے ایم پی اے سید محمد علی شاہ باچہ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور سینکڑو ں سیاسی خاندانوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت سے یونین کونسل کوٹ میں پیپلز پارٹی کی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی۔

(جاری ہے)

مزنرے بابا میں منعقدہ شمولیتی تقریب کے دوران ایم پی اے سید محمد علی شاہ باچہ ٬ پی پی پی کے قائدین میاں خرود گل ٬ تحصیل نائب ناظم درگئی حاجی اعظم خان جھاڑے ٬ صوبائی رہنماء سیف اللہ شہاب کی موجودگی میں پی ٹی آئی٬ مسلم لیگ (ن) ٬ جماعت اسلامی اور اے این پی سے مستعفی ہوکرفقیر گل ٬ عزیز گل ٬ اسفندیار خان ٬ آ?صف جان ٬ محمد سعید٬ یوتھ کونسلر سکندر خان ٬ بابو جان ٬ جمعہ سید ٬ بختی سید ٬ صالح گل ٬ بہادر خان ٬ نجیب خان ٬ نظیف خان ٬ فضل محمد ٬ امیر سیاب ٬ عنایت الرحمان ٬ غنی الرحمان ٬ سلطان حسین ٬ محمد آمین ٬ محمد علی ٬ فضل واحد ٬ سردار علی ٬ اختیار علی ٬ اجمل خان ٬ حبئیب خان ٬ غنی رحمان ٬ عزیز الرحمان ٬ فضل مولا٬ اعجاز اللہ ٬ اسرار سید ٬ حیات اللہ ٬ بلال خان ٬ نیاز مولا٬ ثنائ اللہ ٬ حذب اللہ ٬ فضل سبحان ٬ شاکر اللہ ٬ حکیم خان ٬ عظیم خان ٬ رحیم خان ٬ سید آمن ٬ حیاء گل ٬ باچہ گل ٬ انظمام خان ٬ بختاج گل ٬ جان گل ٬ حضرت حسین ٬ ممتاز گل ٬ سلمان خان ٬ جنت گل ٬ محمد خان ٬ جاوید سلیم خان ٬ محمد سلیم خان ٬ سمیع الحق٬ اسماعیل ٬ اختیار گل ٬ سرتاج خان ٬ نور الامین ٬ ابن امین ٬ صادق خان کونسلر حاجی عبد المالک ٬ فضخل مالک خان ٬ شیر مالک ٬ نور خالق ٬ نور مالک ٬ خان مالک ٬ بختی مالک ٬ امئیر حسین ٬ عمران خان ٬ سردار حسین ٬ سہیل خان ٬ زین ال؛عابدین ٬ باچا خان ٬ نور حیات خان ٬ گل ریاض ٬ ممتاز خان ٬ وزیر خان ٬ ساجد ٬ اساد٬ واجد خان ٬ حضرت میر ٬ حضرت حسین ٬ سید نظیر جان ٬ محمد نظیر ٬ عنایت خان ٬ اویس الرحمان ٬ شمس الرحمان ٬ اکبر خان ٬ طاہر خان بختی رحمان ٬ دلبر خان ٬ بختور خان ٬ نصیب الرحمان ٬ سعید اللہ ٬ ارشد خان ٬ پرویز خان ٬ ندیم خان ٬ سبز علی خان ٬ زبیر خان ٬ گوجر خان ٬ محترم گل ٬ صدیق خان ٬ ضیائ الرحمان ٬ حکیم داد ٬ عرفان اللہ ٬ انعام اللہ ٬ عبد الودود٬ فضل ودود٬ ابرار خان ٬ نور حکیم خان ٬ محمد حسن شاہد رسول ٬ صدام خان اور دیگر نے پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا۔

اس موقع پر اہپنے خطاب میں ایم پی اے سید محمد علی شاہ باچہ ٬ حاجی اعظم خان جھاڑے ٬ سیف اللہ شہاب ٬ میاں خرود گل اور دیگر نے نئے شامل ہونے والے کارکنان کو پیپلز پارٹی میں خوش آمدید کہا اور اموجودہ سیاسی صورتحال میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کردار پر تفصیلی روشنی ڈالی٬۔

متعلقہ عنوان :