خضدار میں صفائی کے نظام کو موثر بنا دیا ہے٬عبدالرحیم کرد
منگل 11 اکتوبر 2016 19:16
(جاری ہے)
میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد نے کہاکہ میونسپل کارپوریشن کا عملہ ہمہ وقت متحرک رہتا ہے ۔ عام دنوں کی طرح کسی بھی ایونٹ کے موقع پر شہر کی بروقت صفائی کرکے شہر کی رونق کو دوبالا کردیتے ہیں ۔
اسی طرح عاشورہ کے موقع پر بھی شہر کی صفائی کو مذید دوبا لا کردیا گیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ میونسپل کارپوریشن خضدار شہرکی تعمیر و ترقی کے لئے نئی حکمت عملی کے ساتھ کام کررہی ہے مختصر مدت میں شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔ ہمارے وسائل محدود ہیں لیکن اس کے باوجود شہریوں کی مشاورت سے جابجا کام کرکے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کررہے ہیں ۔ میئر خضدار عبدالرحیم کرد کا مذید کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں خضدار کے شہری مذید تبدیلی دیکھیں گے اور شہرپر مذید خطیر رقم خرچ کرکے اس کی تعمیر کو دوبالا کریں گے ۔ہمیں خضدار کے عوام نے خدمت کا موقع دیا ہے اور انشاء اللہ ان کے اعتماد کو کسی بھی طرح ٹھیس نہیں پہنچایا جائیگا بلکہ شہریوں کی خواہشات کے مطابق دستیاب وسائل کے اندر رہتے ہوئے شہر کی تعمیر و ترقی کے عمل کو آگے بڑھایا جائیگا ۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.