ڈاکو پولیس ملازم سے نقدی اورموبائل فون چھین کر فرار

منگل 11 اکتوبر 2016 19:06

ملتا ن ۔11اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2016ء) مظفرآبادکے علاقے میں ڈاکوئوںنے پولیس کے اکائوٹنٹ سے موبائل فون اوررقم چھین لی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق محکمہ پولیس کے آفس کااسسٹنٹ اکائوٹنٹ کامران ڈیوٹی ختم کرکے گھرجارہاتھا۔راستے میں مظفرآبادکے علاقے میں 3ڈاکوئوںنے اسے روکا اورگن پوائنٹ پراس سے موبائل فون اور10ہزارروپے چھین لئے اورفرارہوگئے۔پولیس تھانہ مظفرآبادنے اس واقعہ کامقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :