بجلی بندرہے گی

منگل 11 اکتوبر 2016 19:04

ملتان ۔11اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2016ء) میپکوترجمان کے مطابق 132KVمیسکو گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVحسین ٹیکسٹائل اور ٹمبر مارکیٹ فیڈر ز سے بجلی کی فراہمی آج12اکتوبر کو حرا حیدری کا 10محرم الحرام کا تعزیہ گزارنے کی وجہ سے چھ بجے صبح سے نو بجے صبح تک بند رہے گی ۔

متعلقہ عنوان :