یوم عاشور کے موقع پر مرکزی جلوس کے راستوں پر سیکورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے گئی
منگل 11 اکتوبر 2016 18:34
(جاری ہے)
ڈی پی نے اس موقع پر کہا ہے کہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ اووز اپنی علاقوں میں جلوس کی خود نگرانی کریں گئے فرائض میں غفلت برتنے والوں کو ہر گز معاف نہیں کیا جائے گا جبکہ غیر حاضر ملازمین کو نوکری سے برخاست کردیا جائے گا ۔
ڈی پی او نے کہا کہ ضلع میں امن و امان قائم رکھنا ان کی اولین ترجیح اور ذمہ داری ہے۔ اور وہ ضلع بھی کے جلوسوں کی خود مانیٹرنگ کریں گئے ڈی سی او زید بن مقصود نے کہا کہ انہوں نے چاروں تحصیلوں میں جلوسوں کے روٹ پر ہونے والے انتظامات کا خود جائز ہ لیا ہے جو تسلی بخش ہیں ۔انہوں نے علمائے کرام سیاسی و سماجی حلقوں اور معززین علاقہ پر زور دیا کہ وہ اخوت وبھائی چارہ کی فضا برقرار رکھیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.