کراچی بیرون ملک افرادی قوت بھیجنے میں سرفہرست

ملک کے 10شہروں سے 3لاکھ 26 ہزار 494ا فراد بیرون مل گئے ہیں٬ رپورٹ

منگل 11 اکتوبر 2016 17:18

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2016ء) کراچی بیرون ملک افرادی قوت بھیجنے میں سرفہرست آگیا ہے۔دستاویزات ے مطابق گزشتہ ای سال میں راچی سے 70 ہزار افراد بیرون مل ملازمت کے لیے گئے اور وہاں سے ما ر قیمتی زرمبادلہ وطن عزیز و بھیج رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اس ے علاوہ ٹاپ ٹین شہروں میں راولپنڈی٬ سوات٬ دیر٬ فیصل آباد سمیت دیگر شہر شامل ہیں۔اعدادوشمار ے مطابق گزشتہ سال سیالوٹ سے 33 ہزار٬ راولپنڈی 22 ہزار٬لاہور30 ہزار٬ دیر 26 ہزار٬ گجرات 19 ہزار٬ گوجرانوالہ 3 ہزار٬ سوات 28 ہزار٬ فیصل آباد 31 ہزار اور ڈیرہ غازی خان سے بھی 31 ہزار افراد بیرون مل روزگار ے سلسلے میں گئے ہیں۔ ملک کے ان 10 شہروں سے 3 لاھ 26 ہزار 494ا فراد بیرون مل گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :