مسلم لیگ(ن) اور پی ٹی آئی کا نصاب اور استاد ایک ہے٬ نواز شریف اور عمران خان دونوں پارلیمنٹ کو بے توقیر کر رہے ہیں
پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹرسعید غنی کابیان
منگل 11 اکتوبر 2016 17:36
(جاری ہے)
منگل کو میڈیا آفس سے جاری ہونے والے ایک بیان میں سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ ہماری قائد محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور ہزاروں کارکنوں نے جمہوریت اورآئین کی خاطر آگ اور خون کے دریا عبور کئے۔
پیپلزپارٹی کے جیالوں کی عظیم قربانیوں کی وجہ سے جمہوریت بحال ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری نے 1973 کے آئین کو اصل شکل میں بحال کرکے پارلیمنٹ کو بااختیار بنایا اور ریاست کے ہر ادارے کی ساکھ بحال کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کسی کو بھی پارلیمنٹ کو تماشا بنانے کی اجازت نہیں دے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی عدم پیروی پر خارج درخواست بحال
-
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کی ہدایت پر روٹی/ نان کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کردی گئی
-
راولپنڈی،تھانہ آراے بازار پولیس نے 16 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے مزید 2 ملزمان گرفتارکرلئے
-
راولپنڈی،تھانہ صادق آباد پولیس نازیبا اور فحش حرکات کرکے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا
-
رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، متعدد وارداتوں میں ملوث4 ملزمان گرفتار
-
لاہور کے صحافیوں کے لئے جلد فیز ٹو لا رہے ہیں،ہماری ڈکشنری میں فیورٹ ازم نہیں: عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.