بھارت کا ٹیسٹ تاریخ میں چوتھی بار تین یا زائد میچز کی سیریز میں حریف ٹیم کو وائٹ ..
تازہ ترین : 1

بھارت کا ٹیسٹ تاریخ میں چوتھی بار تین یا زائد میچز کی سیریز میں حریف ٹیم کو وائٹ واش کرنے کا اعزاز

بھارت کا ٹیسٹ تاریخ میں چوتھی بار تین یا زائد میچز کی سیریز میں حریف ..
انڈور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اکتوبر2016ء) بھارت نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں چوتھی مرتبہ تین یا زائد میچز کی سیریز میں حریف ٹیم کو وائٹ واش کرنے کا اعزاز حاصل کیا٬ بھارت نے نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کر کے یہ کارنامہ انجام دیا٬ بھارت نے اس سے قبل 1992-93ء میں انگلینڈ٬ 1993-94ء میں سری لنکا اور 2012-13ء میں آسٹریلیا کو وائٹ واش کیا تھا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/10/2016 - 17:36:46

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :