جتنی پاکستان دشمنی کا ثبوت اسحاق ڈار نے دیا اس کی مثال نہیں ملتی‘ عابد حسین صدیقی
منگل 11 اکتوبر 2016 17:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جتنی پاکستان دشمنی کا ثبوت وزیر خزانہ نے دیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔
انہوں نے کہا کہ جو وزیر خزانہ پاکستان دشمنی کرے گا وہ یقینا آئی ایم ایف کا بہترین دوست ہی ہو گا اور اُن کے لئے بہترین وزیر خزانہ اور کون ہو سکتا ہے۔ اسحاق ڈار پاکستان کے نہیں آئی ایم ایف کے وزیر خزانہ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں پیدا ہونے والا ہر بچہ ڈیڑھ لاکھ کا مقروض پیدا ہوتا ہے یہ کارنامہ موجودہ حکومت ہی کی مرہون منت ہے عوام بھوک کی وجہ سے خودکشیاں کر رہے ہیں۔ ملکی کاروبار نہ ہونے کی وجہ سے بیروزگاروں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے اور ہمارے وزیر خزانہ ایوارڈ وصول کر رہے ہیں جو غریب عوام کے ساتھ دھوکا ہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.