تحریک صراط مستقیم پاکستان کے زیر اہتمام پیغام حسین کانفرنس کل ہوگی
تازہ ترین : 1

تحریک صراط مستقیم پاکستان کے زیر اہتمام پیغام حسین کانفرنس کل ہوگی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اکتوبر2016ء) تحریک صراط مستقیم پاکستان کے زیر اہتمام ( بدھ )10 محرم الحرم بروز بدھ بعد نماز عصر مرکز صراط مستقیم تاج باغ فیز IIIمیں پیغام حسین کانفرنس ہوگی ۔کانفرنس میں خصوصی خطاب ڈاکٹر محمد اشر ف آصف جلالی سمیت دیگر علماء و مشائیخ شرکت کریں گے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/10/2016 - 16:57:59

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :