شاہد آفریدی ،جاوید میانداد کو عدالت لے جانے پر ڈٹ گئے
منگل 11 اکتوبر 2016 16:46
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار11اکتوبر ۔2016ء )قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد کو عدالت لے جانے پر ڈٹ گئے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہا ر خیال کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میں جاویدبھائی کواپنا بڑا سمجھتاہوں اور ان کی جانب سے معاف کیے جانے پر ان کا شکر گزار ہوں تاہم مجھے امیدہے کہ وہ اپنے الفاظ واپس لیں گے۔
لیجنڈری کرکٹر کے الزامات سے مجھے اورمیرے خاندان اورپرستاروں کوتکلیف پہنچی اور اگر انہوں نے فکسنگ کا الزام واپس نہیں لیا تو میں انصاف لینے کے لیے عدالت جاؤں گا۔واضح رہے کہ شاہد آفریدی نے اتوار کے روز میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد کو تنقید کا نشانہ بنایاتھا جس کے بعد دونوں کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی تھی۔(جاری ہے)
Javed Bhai has pardoned me? Thanks, But has he withdrawn his allegations, what has he got to say to that?
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) October 11, 2016
His allegations caused pain & grief to me my family and my fans, is he retracting from his actual allegation?
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) October 11, 2016
I consider him an elder and hope he'll take back his actual words
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) October 11, 2016
Else I'll have to seek answer and justice to clear my reputation in court
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) October 11, 2016
Nothing matters more to me then playing for my country with pride, no one can accuse me of selling my country🇵🇰
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) October 11, 2016
I want to stress that I have great respect for Javed Bhai he is our hero, our legend, he's my mentor too. I'll never lose regard for him.
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) October 11, 2016
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.