اسلام آباد پولیس اور رینجرز کاسرچ آپریشن ٬تین مشتبہ افراد گرفتار

منگل 11 اکتوبر 2016 16:32

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اکتوبر2016ء) اسلام آباد پولیس اور رینجرز نے جلوس کے قرب وجوار کے علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

سرچ آپریشن تھانہ آبپارہ اور تھانہ کوہسارکے علاقوں میں کیاگیا۔ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 3مشتبہ افرادکو گرفتارکرکے تھانہ منتقل کردیاگیا۔سرچ آپریشن جی سکس ٹو اور بلیوایریامیں کیاگیا۔20گھروں اور 2ہوٹلوں کو چیک کیاگیا۔(آچ)

متعلقہ عنوان :