بھارت میں نواز شریف کے پتلے جلانا ڈرامہ بازی ہے‘وکلاء عوامی تحریک
بھارت میں پاکستانی وزیراعظم کے پتلے جلانے کیلئے نہیں ’’آرتی ‘‘اتارنے کیلئے بنائے جاتے ہیں‘بھارت اپنے ’’خیرخواہ‘‘ کے خلاف ایسی گستاخی نہیں کر سکتا٬اشتیاق چودھری
منگل 11 اکتوبر 2016 16:32
(جاری ہے)
بھارت کے خیر خواہ پاکستانی سیاستدانوں کو اپنا حکومتی اتحادی بنائے۔
بھارت کی تمام تر جارحانہ کارروائیوں پر خاموش رہے اس کے پتلے جلانے کیلئے نہیں بلکہ آرتی اتارنے کیلئے بنائے جاتے ہیں۔اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ نے کہا کہ بھارت کے انجینئرز٬ ٹیکنیشن وزیراعظم کے خاندان کے بزنس کو پروموٹ کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔ جدہ کی سٹیل مل ہو یا پاکستان کی شوگر ملیں بھارتی انجینئرز شریف خاندان کو بہترین تکنیکی امداد اور معاونت مہیا کرتے ہیں۔بھارتی وزیراعظم میاں نواز شریف کے پوتوں پوتیوں کی شادیوں میں شرکت کرتے ہیں۔ پگڑیاں تبدیل کی جاتی ہیں۔ آموں اور ساڑھیوں کے تحائف کا تبادلہ ہوتا ہے۔ بھارتی شہری وزیراعظم نواز شریف کے پتلے نہیں جلا سکتے اور نہ ایسی تشہیر سے پاکستان کے عوام کو گمراہ کیا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘امریکی میڈیا کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.