زرعی ترقیاتی بینک کے منیجر حاجی موسیٰ کلیم ٹریفک حادثے میں جاں بحق

منگل 11 اکتوبر 2016 16:18

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2016ء) زرعی ترقیاتی بینک کے منیجر حاجی موسیٰ کلیم مندوخیل ژوب آتے ہوئے کچلاک کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے جبکہ3 افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا جبکہ مرحوم حاجی موسیٰ کلیم کی نماز جنازہ ژوب میں ادا کر دی گئی اور انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :