بلوچستان بھر میں یوم عاشورہ کل نہایت عقیدت واحترام سے منایا جائیگا

منگل 11 اکتوبر 2016 16:09

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2016ء) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم عاشورہ بدھ کو نہایت عقیدت واحترام سے منایا جائیگا کو ئٹہ سمیت بلوچستان کی12 اضلاع میں موبائل اور سروس انٹرنیٹ بند رہے گی کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عام تعطیل ہو گی علمدار روڈ سے ذوالجناح کے جلوس برآمد ہو نگے صوبائی حکومت نے سیکورٹی کے انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کر دیئے گئے جلوس گزرنے والے تمام روٹس کو مکمل طور پر سیل کر دیا اور کسی کو بھی آنے جانے کی اجازت نہیں ہے کوئٹہ سمیت بلوچستان کی12 اضلاع میں موبائل اور سروس انٹرنیٹ بند رہے گی ۔

متعلقہ عنوان :