وزیراعظم کے خصوصی نمائندوں محمد پرویز ملک اور محسن شاہنواز رانجھا کی ترکی کی پارلیمانی قیادت٬ میڈیا٬ سول سوسائٹی اور تھینک ٹینکس سے ملاقاتیں
ترکی کی جانب سے کشمیر کاز کیلئے اپنی مضبوط اور روایتی حمایت کا اعادہ
منگل 11 اکتوبر 2016 16:07
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ نوجوان کشمیری رہنما برہان وانی کی شہادت سے مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی نئی لہر اٹھی جسے بھارتی فوج دبانے کیلئے نہتے کشمیریوں پر مظالم ڈھا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرانے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کشمیری عوام کی مدد اور سپورٹ پر ترکی کے اصولی موقف پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ٹی جی این اے کے سپیکر نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال سے متعلق بریفنتگ پر پاکستانی وفد کا شکریہ ادا کیاانہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیاء کے خطے میں دیر پا امن اور استحکام قائم نہیں کیا جاسکتا۔ خصوصی نمائندوں نے انہیں بتایا کہ گزشتہ 3ماہ کے دوران بھارتی فوج نی110کشمیریوں کو شہید٬12ہزار کو زحمی جبکہ 700افراد کو بینائی سے محروم کر دیا ہے۔انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ اپنی اخلاقی ذمہ داریاں پورے کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو ان کا بنیادی حق دلوانے میں کر دار ادا کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.