جعلی رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 11 اکتوبر 2016 15:23

پاکپتن (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پریس ایجنسی۔11 اکتوبر۔2016ء ) جعلی رکن پنجاب اسمبلی گرفتار۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ دربار حضرت با با فرید کے وی آئی پی گیٹ پر ایک شخص نے خود کورکن پنجاب اسمبلی رانا منور پی پی 36- ظاہر کیا تو ڈیوٹی پر موجود ایس ایچ او نے اس کی تصدیق کی تو ملزم رانا امجد تھا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف دفعہ 419,353,188 کے تحت مقدمہ درج کر لیاہے۔