سفید مکھی کے تد ار ک کیلئے آپیاش کھا لو ں پر مو جو د جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے وقفے وقفے سے ز ہر پاشی کریں٬زرعی ماہرین

منگل 11 اکتوبر 2016 15:20

سلانوالی۔11 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2016ء)محکمہ زراعت کے ما ہر ین نے کپا س کے کا شت کا رو ں کو سفید مکھی اور چست تیلے کے تد ار ک کیلئے ہد ایت کی ہے کہ سفید مکھی کے تد ار ک کیلئے آپیاش کھا لو ں پر مو جو د جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے وقفے وقفے سے ز ہر پا شی کریں کیو نکہ کھا لو ں کے نز د یک سفید مکھی کا حملہ ز یا د ہ ہو تا ہے سفید مکھی کپا س کا ر س چو سنے والا انتہا ئی خطر نا ک کیڑ ا ہے جو پتہ مر وڑ وا ئر س کو پھیلا نے کا ذ ر یعہ بنتا ہے سفید مکھی کے با لغ اور بچے ہمہ وقت فصل پر مو جو د ہو تو سپر ے کیلئے ایسے زہر کا انتخا ب کرے جو ا ن دونوں کے خلا ف موثر ہو ا یک ہی ز ہر کا با ر با ر سپر ے نہ کریں نمی وا لے مو سم میں کپا س پر چست تیلے کا حملہ ہو نے کا خطر ہ بڑ ھ جا تا ہے اس لیے کا شت کا ر ہفتہ میں دو با ر پیسٹ سکا ئو ٹنگ کے بعد ا گر سفید مکھی کا حملہ نقصا ن کی معا شی حد با لغ یہ بچے فی پتہ یہ دو نو ں ملا کر پا نچ فی پتہ ہو ں جبکہ چست تیلا ا یک با لغ یہ بچہ فی پتہ ہو تو محکمہ زراعت کے مقا می ز ر عی ما ہر ین کے مشور ہ سے سفارش کر د ہ ز ہر کا سپر ے کریں ۔