پاکستان تحریک انصا ف آزاد کشمیر کے مرکزی سیکر ٹری جنرل و ممبر قانون ساز اسمبلی کے رکن غلام محی الد ین دیوان نے کہاہے کہ آزاد کشمیر حکومت و فا ق کی کٹھ پتلی بن چکی ہے

Malik Usman ملک عثمان منگل 11 اکتوبر 2016 13:36

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11 اکتوبر - 2016ء ) پاکستان تحریک انصا ف آزاد کشمیر کے مرکزی سیکر ٹری جنرل و ممبر قانون ساز اسمبلی کے رکن غلام محی الد ین دیوان نے کہاہے کہ آزاد کشمیر حکومت و فا ق کی کٹھ پتلی بن چکی ہے انتخا با ت کے موقع پر کشمیر ی عوام کو سہا نے خوا ب دکھا کروو ٹ حا صل کیے مگر اقتدار کے حصو ل کے بعد راجہ فارو ق حیدر کی حکومت عوام کو یکسر بھو ل چکی ہے آزاد کشمیر میں اکثر علا قو ں میں آ ج بھی شدید بجلی لو ڈ شیڈنگ ہورہی ہے جس کیخلا ف عوام سراپااحتجاج ہیں سا بقہ ادوار میں ہونے والو ں تر قیا تی کامو ں پر اپنے نامو ں کی تختیاں لگا کر عوام کو بے و قو ف بنانے کا سلسلہ جاری ہے سرکاری اداروں میں کر پشن عرو ج پر ہے سڑکو ں کی بر ی حا لت ہے ہسپتا ل میں بنیادی سہو لتیں ہیں نہ ڈاکٹر اور ادویا ت ۔

(جاری ہے)

آزا د کشمیر کے عوام بر ملا اظہا ر کر تے ہیں کہ تحریک انصا ف کو ایک ساز ش کے تحت آزاد کشمیر میں ہرایا گیا اگر الیکشن کمیشن کے فر شتے ایمان داری کا مظاہرہ کر تے تو آج آزاد کشمیر میں تحریک انصا ف کی حکو مت ہو تی اپنی رہا ئش پر ملنے والے و فد سے گفتگو کر تے ہوئے مز ید انہو ں نے کہا کہ ن لیگ کی حکو مت چاہیے و فا ق میں ہو یا آزاد کشمیر میں وہ ہر جگہ عوامی مسا ئل کو حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے عوام جانتے ہیں کہ ن لیگ جب میں اقتدار میں آ تی ہے ان کی تر جیح عوام کے مسا ئل حل کرنا نہیں ہو تے بلکہ وہ اپنی تجار ت کو وسعت دیتے ہیں انہو ں نے مز ید کہا کہ انتہائی افسو س کی با ت ہے کشمیر یو ں سے ہمد دری کیلئے بڑ ی بڑ ی تقریبا ت کااہتمام کیاجاتاہے مگر کشمیر کاز کیلئے و فا قی حکو مت کا حقیقی طور پر کو ئی کر دار ادا نہیں کررہی ۔

تحر یک انصا ف ملک بھر کے اداروں سے کر پشن کا خا تمہ چاہتی ہے کر پشن اسو قت تک ختم نہیں ہو سکتی جب تک کر یشن کے کنگ حکومت کررہے ہوں تحر یک انصا ف کی احتساب تحریک ضرور کامیا ب ہو ں گی تحریک انصا ف آز اد کشمیر کے کارکنان تیس اکتو بر کے جلسہ میں شرکت کر ینگے