تحریک انصا ف پنجاب کے سابق صدر اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں ایک ایسی ہستی کی عظیم قر بانی کو یاد دلا تاہے جنہو ں نے حق کی خا طر اپنا سب کچھ قر با ن کر دیا
ملک عثمان منگل 11 اکتوبر 2016 13:36
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11 اکتوبر - 2016ء) تحریک انصا ف پنجاب کے سابق صدر اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں ایک ایسی ہستی کی عظیم قر بانی کو یاد دلا تاہے جنہو ں نے حق کی خا طر اپنا سب کچھ قر با ن کر دیا اوررہتی دنیا پر بہت بڑا پیغام چھوڑا کہ چا ہے با طل کتنا ہی طا قت ور ہو اس کے سامنے ڈٹ جانا ہی اسلام ہے حضر ت امام حسین نے اپنا سب کچھ قر بان کر نا تو گوارہ کر لیا مگر با طل کے سامنے نہیں جھکے حضر ت امام حسین کی یہ عظیم قر بانی ہمیں در س دے رہی ہے کہ وقت کا حکمرن کتنا ہی طا قتور ہو اس کے سامنے کلمہ حق بلند کر نا ہر مسلمان پر فر ض ہے محرم الحرام میں سب پر لازم ہیں کہ وہ بھا ئی چارے کی فضا کو قا ئم ر کھنے کیلئے اپنا کر دار ادا کریں تمام مسا لک کے لو گ ایک دو سرے کے مسلک پر تنقید کر کے ملکی فضا کوخراب کرنے کی کو شش نہ کریں صبر کا دامن ہا تھ سے نہ چھو ڑا جائے پار ٹی رہنماؤ ں شبیر سیا ل ‘ راناا نجم یعقو ب ‘چوہدری و سیم ظفر جٹ ‘ ند یم شا کرو دیگر وفو د سے گفتگو کر تے ہوئے کیا اعجازاحمد چوہدری کامز ید کہنا تھاکہ تحریک انصا ف بھی ملک کے ظا لم حکمرانو ں کو یاد دلا رہی ہیں کہ آ پ و قت کے فر عو ن اور یز ید بننے کی کو شش نہ کرو اور پاکستانی عوام پر تر س کھاؤ عوام کو ان کے بنیا د ی حق دو اور ملک کو لو ٹنے کا سلسلہ بند کرو حکمرانو ں کو یاد رکھنا چائیے کہ اللہ کی لا ٹھی بڑی بے آواز ہے حکمرانو ں اللہ کے عذا ب سے ڈرو اور اس کی مخلو ق پر رحم کرو۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.