محرم الحرام میں اداروں نے دہشتگردی کا الرٹ جاری کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 11 اکتوبر 2016 12:13

محرم الحرام میں اداروں نے دہشتگردی کا الرٹ جاری کر دیا

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اکتوبر 2016ء) : محرم الحرام میں جہاں سکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں وہیں اداروں نے دہشتگردی کا الرٹ بھی جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداروں نے محرم الحرام میں دہشتگردی کا الرٹ جاری کرتے ہوئے مبینہ دہشتگرد کی تصویر بھی جاری کر دی ہے۔ اداروں کے الرٹ کے مطابق دہشتگرد کو 6 روز قبل فیصل آباد کے بس اسٹینڈ پر دیکھا گیا تھا ، مبینہ دہشتگرد کا تعلق لشکر جھنگوی سے بتایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :