وزیرداخلہ چودھری نثار کی زیرصدارت اجلاس

وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال اور محرم الحرام کے حوالے سے انتظامی امور پر بات چیت کی گئی

پیر 10 اکتوبر 2016 21:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت وزارت داخلہ میں اعلی سطحی اجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں اسلام آباد پولیس٬ اسلام آباد انتظامیہ اور وزارت داخلہ کے سینئر افسران شریک تھے۔اجلاس میں وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال اور محرم الحرام کے حوالے سے انتظامی امور پر بات چیت کی گئی۔