کراچی٬عزیز آباد سے بر آمد اسلحہ میں شامل مشین گنیں معائنے کیلئے سندھ پولیس کے فارنزک ڈویژن بھیج دی گئیں
پیر 10 اکتوبر 2016 20:21
(جاری ہے)
تحقیقاتی حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری اسلحے کی تصدیق کیلئے مختلف محکموں کو خطوط لکھے ہیں ۔معلوم ہو سکیگا کہ یہ اسلحہ کسی محکمے کو بیچا گیایانہیں۔حکام کے مطابق دوسرے مرحلے میں ایل ایم جیز اور بھاری ہتھیار بھجوائے جائیں گے۔واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے کراچی کے علاقے عزیز آباد میں ایک خالی مکان سے بڑے تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا تھا۔#
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.