وزیر اعلیٰ بلوچستان کی غیر قانونی بھارتی ڈش ریسیورزکی فروخت اور سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
پیر 10 اکتوبر 2016 20:00
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ کی جانب سے سیکرٹری داخلہ اور آئی جی پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ صوبائی دارلحکومت کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر تمام علاقوں میں غیر قانونی ڈی ٹی ایچ کی فروخت اور سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف فوری طور پر بھر پور طریقے سے کاروائی کی جائے ۔
واضح رہے کہ گذشتہ دنوںاسلام آباد میں چیئرمین پیمراا بصار عالم نے وزیر اعلیٰ سے ہونے والی خصوصی ملاقات میں ان کی توجہ بھارتی ڈی ٹی ایچ کے استعمال ٬ فروخت اور سمگلنگ کی جانب مبذول کراتے ہوئے ان سے درخواست کی تھی کہ بلوچستان میں اس کے خلاف اقدامات اٹھائے جائیںکیونکہ یہ پیمرا آرڈیننس 2002کے سیکشنA 33-کے منافی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.