راولپنڈی پولیس کا فوج اور رینجرز کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ
پیر 10 اکتوبر 2016 19:30
(جاری ہے)
فلیگ مارچ کا آغاز پولیس لائن نمبر 1راولپنڈی سے ہوا جوکچہری چوک سے مال روڈ کی جانب روانہ ہو کر چوہڑ چوک سے واپس فلیش مین ہوٹل سے جانب مریڑ چوک ٬ لیاقت باغ ٬ فوارہ چوک ٬ بانسانوالہ چوک ٬ جامع مسجد روڈ ٬ کوہاٹی بازار سے مری روڈ ٬ چاندنی چوک ٬ فوتھ روڈ ٬ بی بلاک ٬چاولہ پٹرول پمپ ٬ چاندنی چوک سے واپس مری روڈ سے ہوتا ہوا واپس پولیس لائن نمبر 1راولپنڈی میں اختتام پذیر ہوا ۔
فلیگ مارچ کا مقصد عوام کو یہ باور کروانا ہے کہ قانون نافذکرنے والے ادارے عوام کی جان و مال کی حفاظت کیلئے ہر دم متحرک ہیں نیز سماج دشمن عناصر کو یہ پیغام دینا ہے کہ تمام فورسزملک و قوم کے جان و مال کی حفاظت کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.